مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکومت نے سعودی عرب کو جدید ترین دفاعی میزائل " تھاڈ " فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے سعودی عرب کو 15 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم " تھاڈ " فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ادھر سعودی عرب نے روس سے بھی " ایس 400 " طیارہ شکن نظام خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے ۔
امریکی حکومت نے سعودی عرب کو جدید ترین دفاعی میزائل " تھاڈ " فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
News ID 1875778
آپ کا تبصرہ